murder

اسلام آباد میں دن دیہاڑے نوجوان کا قتل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قتل کا واقعہ تھانہ شالیمار کی حدود میں پیش آیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ 26سالہ بلاور خان گاڑیوں کا کاروبار کرتا تھا ،دوستوں کے ساتھ ایک ہفتے سے ایف الیون میں رہائش پذیر تھا ،گاڑی ٹیمپرڈ ہونے پر دوستوں سے چپقلش چل رہی تھی ،تلخ کلامی پر دوستوں نے فائرنگ کر دی ،پانچ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،وکلا صفائی پیش نہ ہوئے ،فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں