لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز کھوسہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز کھوسہ کو ڈیفنس فیز 3سے حراست میں لیا گیا ،وہ اپنے والد کی انتخابی مہم چلا رہے تھے ،شہباز کھوسہ کو مسجد کے قریب والد کے انتخابی پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : زرداری کے لاہور میں ڈیرے،آزاد ارکان کو قابو کرنے کیلئے جال بچھانے لگے