sanam shoukat in

صنم جاوید،شوکت بسرا بھی میدان میں آ گئے،سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ،الیکشن کمیشن کو صنم جاوید اور شوکت بسرا کے نام بیلٹ پیپرز میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔صنم جاوید این اے 119-20اور پی پی 150سے امیدوار ہیں جبکہ شوکت بسرا این اے 163سے تحریک انصاف کین جانب سے امیدوار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ لطیف کھوسہ کا بیٹا شہباز ایڈووکیٹ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں