shehbaz khosa

گرفتاری کے کچھ دیر بعد ہی شہباز کھوسہ رہا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے کو گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد رہا کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے کو پولیس نے انتخابی مہم کے دوران حراست میں لیا تھا ،گرفتاری کے کچھ دیر بعد ہی شہباز کھوسہ ایڈووکیٹ کو رہا کر دیا گیا ،ان کے بھائی خرم کھوسہ نے رہائی کی تصدیق کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : لطیف کھوسہ کا بیٹا شہباز ایڈووکیٹ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں