danial aziz

دانیال کی احسن اقبال پرپھر لفظی گولہ باری ،سنگین الزامات،”آلو مسٹر “قرار دیدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دانیال عزیز کے احسن اقبال پر سنگین الزامات ،کارکردگی پر ایک بار پھر تنقید ۔
میڈیا سے گفتگو میں لیگی رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ حلقے کے لوگوں کو دڈرا دھمکا اور اٹھا کر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے کہ احسن اقبال کو ووٹ دو ،اگر لوگوں کی رائے ہی قبول نہیںتو الیکشن کرانے کا کیا فائدہ ہے ،پلاننگ کمیشن جس کے احسن اقبال وزیر تھے نے سالانہ رپورٹ میں کہا کہ 2022-23میں مہنگائی کی اوسط 11.05رہنی ہے جبکہ وہ اوسط 30فیصد سے بھی تجاوز کر گئی یعنی احسن اقبال کا اندازہ 300گنا کم تھا ،اس ”آلو مسٹر “ کو جس چیز کا پتہ ہی نہیں تھا اس کا اس نے پلان کیا بنانا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید،شوکت بسرا بھی میدان میں آ گئے،سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں