ammunition

امیدواروں کو مسلح گارڈ رکھنے پر پابندی ،لائسنسی اسلحہ تھانوں میں جمع کرانے کا حکم

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں امیدواروں کو مسلح گارڈ ساتھ رکھنے پر پابندی ،اسلحہ تھانوں میں جمع کرانے کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ اوز کو تمام امیدواروں سے رابطہ کر کے اسلحہ لینے کا حکم دیدیا ،امیدواروں کو لائسنس شدہ اسلحہ تھانوں میں جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ،اسلحہ امیدواروں کو 10فروری کو واپس کر دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : دانیال کی احسن اقبال پرپھر لفظی گولہ باری ،سنگین الزامات،”آلو مسٹر “قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں