dollar

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 279روپے 59پیسے کی سطح پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : خشک سالی اور بیماریوں سے نجات کیلئےملک بھر میں نماز استسقا کی ادائیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں