راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا راولپنڈی میں جلسہ ،مری روڈ بلاک کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مری روڈ کو ہر طرف سے بند کر دیے جانے کے باعث ٹریفک بلاک ہو گئی ،بڑی تعداد میں لوگ راستے میں پھنس گئے اور انتظامیہ کو برا بھلا کہتے رہے ،آخری اطلاعات تک کوئی متبادل راستہ نہیں دیا گیا ہے ۔
![muree road block](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/muree-road-block-940x480.jpg)