اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 8فروری کو الیکشن کے دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سخت ہدایت جاری کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے واپڈ اکو تحریری ہدایت جاری کر دی ہے کہ الیکشن والے دن لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے ،ملک بھر میں بجلی کی ترسیل کا عمل تواتر سے جاری رکھا جائے تا کہ الیکشن کے معاملات میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو ۔
یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات میں 12دن باقی ، جلسے ریلیاں ،سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی