راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران گرما گرمی کا ماحول بن گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جج ابوالحسنات نے وکلا صفائی کے حاضر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ،سرکار کی جانب سے وکیل صفائی دیے جانے پر شاہ محمود طیش میں آ گئے اور وکیل صفائی سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری جس پر جج کی جانے سے ان کو وارننگ بھی دی گئی ۔بانی تحریک انصاف عمران خان کی جج سے انہی معاملات کے پیش آنے پر تلخ کلامی بھی ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،شاہ محمود طیش میں آ گئے ،فائل دیوار پر دے ماری