11 terrorist arrrest

پنجاب کے مختلف شہروں میں چھاپے،ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 11دہشتگرد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں ،کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 11دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں کو گرفتار کیا ،گرفتار دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا ،گرفتار افراد میں کالعدم تنظیم کا ایک کمانڈر بھی شامل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں گرماگرمی کا ماحول ،شاہ جی کی جلالی،خان کی جج سے تلخ کلامی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں