لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024کیلئے اپنا منشور پیش کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں منعقدہ تقریب میں لیگی قائد نواز شریف ،شہباز شریف سمیت سینیئرلیگی رہنماﺅں نے شرکت کی ،لیگی رہنماﺅں نے اپنے خطابات میں منشور پر روشنی ڈالی اورمخالفوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔
یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات میں 12دن باقی ، جلسے ریلیاں ،سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی