راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے لیاقت باغ میں جلسہ کیلئے سخت سکیورٹی ،سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے اعلٰ افسران نے جلسہ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے لیاقت باغ میں جلسہ گاہ کی تلاشی لی ،سراغ رساں کتوں کی مدد سے سٹیج کی تلاشی لی گئی ۔جلسہ سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف خطاب کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب پولیس کوالیکشن ڈیوٹی کیلئے بھاری فنڈز جاری