لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات کی سماعت ،ڈاکٹر یاسمین راشد عدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشدکو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا ،یاسمین راشد نے استدعا کی کہ 3دن کی اجازت دی جائے تا کہ حلقے میں مہم چلا سکوں ،ہمارا انتخابی نشان نہیں ہے ووٹ کیلئے مہم چلانی ہے ۔جج نے جواب میں کہا کہ جو ہو گا قانون کے مطابق ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”مان نہ مان میں تیرا مہمان “عمران خان کا سرکاری وکیل دینے پر طنز