لاہور شریفوں کے ہاتھ سے نکل گیا، عمران ریاض خان کا تازہ بیان سامنے آگیا

لاہور شریفوں کے ہاتھ سے نکل گیا، عمران ریاض خان کا تازہ بیان سامنے آگیا

لاہور(سٹاف رپورٹر) سینئر صحافی اور ولاگر عمران ریاض خان کا تازہ بیان بھی سامنے آگیا جس میں ان کا دعویٰ تھا کہ لاہور شریفوں کے ہاتھ سے نکل گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے مختصر بیان میں انہوں نے لکھا کہ ’لاہور شریفوں کے ہاتھ سے نکل گیا۔ قلابازیوں کا حتمی نتیجہ‘۔ یادرہے کہ آج تحریک انصاف کے بانی عمران خا ن کی کال پر مختلف مقامات پر کارکنان باہر آئے جنہوں نے پارٹی پرچم تھامے ہوئے تھے اور پولیس کیساتھ آنکھ مچولی جاری رہی جبکہ کئی مقامات پر گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں تاہم پکڑے گئے کارکنان کی تعداد کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں