لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے صنم جاوید کی ضمانت کی منظوری دیدی ۔یاد رہے کہ صنم جاوید نے مریم نواز کو ہرانے کا چیلنج کر رکھا ہے ،وہ حلقہ این اے 119سے امیدوار ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور شریفوں کے ہاتھ سے نکل گیا، عمران ریاض خان کا تازہ بیان سامنے آگیا