army courts

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس ،سماعت کرنے والا بینچ ہی ٹوٹ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹو ٹ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا جس کی وجہ سے بینچ ٹوٹ گیا ،سپریم کورٹ نے نئے بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کے پاس بھجوا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”صحافیوں اور عوام کو تنقید کی اجازت ہے “عدالت کا ایف آئی اے کو نوٹس واپس لینے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں