اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 50فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 90ہزار 675پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں گئے ہیں جن میں سے 46ہزار کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ”صحافیوں اور عوام کو تنقید کی اجازت ہے “عدالت کا ایف آئی اے کو نوٹس واپس لینے کا حکم