shoukat basra

بہاولنگر میں شوکت بسرا کی ریلی ،پولیس کا چھاپہ، متعدد افراد کو گرفتار کر لیا

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا کی انتخابی ریلی پر چھاپہ ،متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شوکت بسرا نے بہاولنگر میں انتخابی ریلی نکالی ،پولیس نے ریلی پر ہلہ بول دیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ۔پولیس نے گرفتاریوں کے حوالے سے موقف دیا کہ ساﺅنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات میں10دن باقی50،فیصد پولنگ سٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں