کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے آئیندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ،ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں شرح سود کو 22فیصد پر برقرار رکھا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ