sanam again arrest

صنم جاوید کی ایک اور مقدمہ میں گرفتاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو ضمانت پر رہائی سے قبل ہی پولیس نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے آج دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض صنم جاوید کی ضمانت منظور کی تھی ،پولیس نے رہائی سے قبل ہی ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بہاولنگر میں شوکت بسرا کی ریلی ،پولیس کا چھاپہ، متعدد افراد کو گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں