لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ،ایک دن میں مزید سات بچے موذی مرض کا شکار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں نمونیہ کے 180مزید کیسز سامنے آ گئے ،جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 262تک پہنچ گئی ۔نمونہ کے پھیلاﺅ کی وجہ خشک سردی اور سموگ بتائی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں،الیکشن کمیشن کا 12امیدواروں کو نوٹس