کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی نوٹوں سے نمٹنے کیلئے نئے نوٹ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ جعلی نوٹوں کی بہت زیادہ شکایات کی وجہ سے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ،نئے نوٹوں کو عالمی سکیورٹی فیچرز کے ساتھ چھاپا جائے گا ،ڈیزائن کا فریم ورک مارچ تک مکمل ہو جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان