rain

بلوچستان اورکے پی میں بادل برس پڑے،پنجاب میں آج بارش کی پیش گوئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بادل برس پڑے ،پنجاب میں آج بارش کی پیش گوئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں بارش برسانے والی ہوائیں داخل ہو گئیں ،کوئٹہ چمن قلعہ عبداللہ اور گوادر سمیت بیشتر شہروں میں جل تھل ایک ہو گیا ،تیز ہواﺅں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔کے پی کے مختلف شہروں میں بھی بارش ہوئی ،پنجاب میں بھی آج بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے ،کراچی میں ہلکی بارش کا امکان بتایاگیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں نمونیہ سے اموات جاری24،گھنٹے میں مزید 7بچے دم توڑ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں