لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز الٰہی کی انتخابی نشان ”مور“الاٹ کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،عدالت نے پی پی 32سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا ۔کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”نواز شریف بطور وزیراعظم مرنا چاہتا ہے،ہم حساب کتاب کے بغیر نہیں مرنے دینگے “