prison challenge

عمران خان کے وکلا کا سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کے وکلا نے سائفر کیس میں ملنے والی سزا کو اسلام آباد ہائیکورٹ میںچیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ قانون کے تحت فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے ،کیس کا غیر قانونی ٹرائل کیا گیا ،عدالت نے پروسیجر کو فالو نہیں کیا ،کیس میں سنائی گئی سزا ختم ہو جائے گی ،آج تحریری فیصلہ مل جاتا ہے تو کل تک اپیل دائر کر دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں