omer ayub

پی ٹی آئی کارکنوں کوپر امن رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصا ف کے رہنما عمر ایوب نے کارکنوں کو پر امن رہنے کی ہدایت جاری کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر ایوب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سائفر سزا کے فیصلے کیخلاف اسلام آبا د ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرینگے ،تحریک انصاف نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے اصول کی پاسداری کی ہے ،کارکن ایسی سرگرمیوں سے دور رہیں جس سے امن خراب ہو ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے وکلا کا سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں