imran reaction

فیصلہ سن کر عمران خان کے چہرے پر مسکراہٹ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت کی جانب سے سائفر کیس میں سزا سنائے جانے پر عمران خان مسکراتے رہے ۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد جج ابوالحسنات نے بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود کو 10-10سال قید کا فیصلہ سنایا تو عمران خان سن کر مسکراتے رہے اور کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے وکلا کا سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں