راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کو فکس میچ قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات کی جانب سے سزا سنائے جانے پر شاہ محمود نے جج سے کہا کہ” میرا بیان تو ریکارڈ ہی نہیں کیا گیا ،مجھے پہلے سے معلوم تھا کہ میچ فکس ہے “۔
یہ بھی پڑھیں : فیصلہ سن کر عمران خان کے چہرے پر مسکراہٹ