tosha khana case

توشہ خانہ کیس ،حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے وکیل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی گئی ہے کہ احتساب عدالت کا 29جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ،درخواست گزار کا اپنے وکیل کے ذریعے حق دفاع بحال کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”میرا بیان نہیں لیا ،پہلے سے معلوم تھا میچ فکس ہے “شاہ محمود کا سزا سنانے پر جج سے مکالمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں