monis ilahi

منی لانڈرنگ کیس ،مونس الٰہی اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ،جائیداد ضبط

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیشل سنٹرل عدالت نے مونس الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دیدیا ،جائیداد ضبط ،دائمی وارنٹ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کر لی گئی ،عدالت میں رپورٹ پیش کر دی گئی ،عدالت نے مونس الٰہی کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سارا کیس ہی فراڈ تھا ،مجھے جیل میں ڈال دیں “علیمہ خان کا سائفر فیصلے پر سخت ردعمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں