sanam javed

صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میںتوسیع کے احکامات جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کا دفتر جلانے کے کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ،عدالت نے صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی ،کیس کی اگلی سماعت 13فروری کو ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : فیصلہ سن کر عمران خان کے چہرے پر مسکراہٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں