pervea ilahi

پرویز الٰہی کی انتخابی نشان کیلئے درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ کی انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کی،وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ پرویز الٰہی کو دوسری بار نشان گدھا گاڑھی الاٹ کیا ،اب الیکشن کمیشن انتخابی نشان نہ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : منی لانڈرنگ کیس ،مونس الٰہی اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ،جائیداد ضبط

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں