PTI leaders

پی ٹی آئی روپوش رہنماﺅں کی جائیداد قرقی کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے روپوش رہنماﺅں کی جائیداد قرقی کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمات میں پیش نہ ہونے والے پی ٹی آئی رہنماﺅں کی جائیداد یں قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا ،جن ملزمان کی جائیداد قرقی کا حکم جاری کیا گیا ان میں میاں اسلم ،حماد اظہر،مراد سعید ،اعظم سواتی ،حافظ فرحت ،علی امین گنڈا پور و دیگر شامل ہیں ۔اے ٹی سی جج نوید نے پولیس کی درخواست پر حکم جاری کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں