zulfi bukhari

جمہوریت کے بعد عدلیہ کے بھی چیتھڑے اڑا دیے،انتخابات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ،زلفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور وہ ہے انتخابات۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلفی بخاری نے کہا کہ پہلے پاکستان میں لولی لنگڑی جمہوریت کو تباہ کیا گیا اور پھر اب عدالتی نظام کے چھیتڑے اڑا دیے گئے،کچھ بھی ہو جائے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں اور وہ مقصد انتخابات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ کارکن مایوس نہ ہوں اورپرامن رہیں ،سیاسی انتقام کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے لینگے ،گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں