bushra in jail

بشریٰ بی بی جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں موجود،گرفتاری سے متعلق دیگر آپشنز پر غور جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری سے متعلق مختلف آپشنز پر غور جاری ہے،ابھی تک باضابطہ طور پر گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق خاتون اول اس وقت اڈیالہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں موجو د ہیں اور ابھی تک انہیں با ضابطہ طور پر گرفتار نہیں کیا گیا ،ان کی گرفتاری کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بھونڈے کیس میں اتنی بڑی سزا سنا دی گئی ،اس طرح سے ملک نہیں چل سکتا ،شہباز کھوسہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں