nikah case

نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔یاد رہے کہ بانی تحریک انصاف اور انکی اہلیہ نے عدالت میں کیس کو خارج کرنے کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بشریٰ بی بی جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں موجود،گرفتاری سے متعلق دیگر آپشنز پر غور جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں