اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل حامد خان نے وکلا برادری کو آئینی و قانونی پامالی میں کردار ادا کرنے کا ذمہ دار قرار دیدیا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ وکلا برادری وہ بیانات دے رہی ہے جو کوئی اچھا وکیل نہیں دے سکتا ،میں اس بات کو نہیں مانتا کہ تارڑ کو پتہ نہیں کہ ٹرائل کیسے ہوتا ہے ،اقتدار کی خاطر ناانصافی کا ساتھ دیا جا رہا ہے ،آج جو کچھ ہو رہا ہے کل ان کے ساتھ بھی یہی ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ