اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پورے سسٹم کو بے نقاب کر دیا ہے ،آج وکلا تنظیمیں کیوں چپ ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علیمہ خان نے کہا کہ ہم سمجھتے تھے کہ بار کونسلز اور وکلا تنظیمیں کیسز پر نظر رکھتی ہیں ،وکلا ہمیں جواب دیں کہ کس قسم کے فیصلے آ رہے ہیں ،کوئی کیوں نہیں بول رہا ،سب اپنی اپنی الیکشن مہم میں مصروف ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ”وکلا برادری نا انصافی کے ساتھ کھڑی ہے “حامد خان نے عطا تارڑ کو کھری کھری سنا دیں