bomb attack

پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم سے حملہ ،تین افراد زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سریاب روڈ پر قائم پی پی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا ،حملہ میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول کو وزیراعظم بنانے کیلئے کام شروع ،زرداری نے آزاد امیدواروں پر نظر یں جما لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں