دیر بالا (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی کھائی میں جا گری ،4افراد جاں بحق 6زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک حادثہ تحصیل براول خرکئی کے مقام پر پیش آیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر سمیت 8سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے سے روک دیا گیا