اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی 5روپے 62پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا میں دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل ہو گئی ، بجلی 5روپے 62پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ،بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 49ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ