اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں ،آئندہ 24گھنٹے میں الیکشن کمیشن کو جنرل باڈی کی قرارداد بھیج دی جائے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق ہونگے ،رﺅف حسن چیف الیکشن کمشنر اور عمر ایوب چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ،آئندہ پانچ روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر اتفاق ہو چکا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”غربت نہیں غریب مکاﺅ “بجلی 5روپے 62پیسے مہنگی