PTI election

پی ٹی آئی کا 5فروری کو پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے 5فروری کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی کے وفاقی الیکشن کمشنر رﺅف حسن نے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ،انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان 6فروری کو کیا جائے گا ،پارٹی کے رجسٹرڈ ممبران پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں مختص مقامات پر ووٹ ڈالنے کے اہل ہو نگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں