8 feb holiday

8فروری کو ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کے سلسلہ میں 8فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلہ میں 8فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،آٹھ فروری کو پاکستان بھر میں عام چھٹی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات میں صرف ایک ہفتہ باقی ،جلسے ریلیاں ،جوڑ توڑ ،سیاسی گہما گہمی میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں