15 polititions

سابق وزیر ،رکن اسمبلی اور سینیٹر سمیت15سیاسی رہنماﺅں کو شدت پسندوں کی دھمکیاں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے اہم سیاسی رہنماﺅں کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی محکمہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کی جانب سے اہم سیاسی رہنماﺅں کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں ،جن سیاسی رہنماﺅں کو دھمکیاں موصول ہوئیں ان میں سابق وزیر امتیاز قریشی ،سابق رکن اسمبلی محسن داوڑ اور سینیٹر ہدایت اللہ بھی شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : خان ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کو تیار،حامد خان کے ہاتھ ووٹروں کو اہم پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں