faisal town robbery

فیصل ٹاﺅن میں دن دیہاڑے ڈکیتی2، ڈاکو فیملی کو لوٹ کرفائرنگ کرتے فرار

لاہور (کرائم رپورٹر ) فیصل ٹاﺅن میں دن دیہاڑے ڈکیتی ،مسلح افرادکار سوار فیملی کولوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔
لاہور کے علاقے فیصل ٹاﺅن میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو گاڑی کا پیچھا کرتے گھر تک آ پہنچے ،کار سوار فیملی کو گھر کے گیٹ پر گھیر لیااور اسلحہ کے زور پر خاتون خانہ سے طلائی زیورات اور قیمتی اشیا چھین لیں ،ڈاکو واردات کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار میں کامیاب ہو گئے،فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر ،رکن اسمبلی اور سینیٹر سمیت15سیاسی رہنماﺅں کو شدت پسندوں کی دھمکیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں