یو اے ای کے بعد چین سے بھی خوشخبری، رضامند ہوگیا

یو اے ای کے بعد چین سے بھی خوشخبری، رضامند ہوگیا

بیجنگ(فارن ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی ہے اور متحدہ عرب امارات کے بعد چین نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا رقم رول اوور کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی۔یادرہےکہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی وزیراعظم کو اس حوالے سے خط لکھ تھا۔ذرائع نے پاکستان ٹائم کو بتایا کہ پاکستان نے چین کی جانب سے مجموعی طور پر چارارب ڈالر قرض سیف ڈپازٹ حاصل کیا ہوا ہے جس میں سے دو ارب ڈالر کا قرض میچور ہونے سے قبل رول اوور کردیا جائے گا جبکہ دو ارب ڈالر قرض کو موجودہ شرائط پر مزید ایک سال کیلئے رول اوور کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں