PTI election

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ،کاغذات نامزدگی آج وصول اور جمع ہونگے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ،کاغذات نامزدگی آج وصول اور جمع ہونگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلہ میں آج کاغذات نامزدگی وصول کیے جائینگے اور آج ہی جمع کرائے جائینگے ۔کاغذات کی سکروٹنی کل ہو گی ،شام 6بجے تک امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی ، 5فروری کو پولنگ ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں