gohar

”عمران خان کیخلاف فیصلوں کی ہیٹرک “بیرسٹر گوہر نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف شاید ایک اور فیصلہ آنے والا ہے جس سے فیصلوں کی ہیٹرک ہو جائے گی ۔
میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کیخلاف ایک اور فیصلہ آنے والا ہے جس کے بعد فیصلوں کی ہیٹرک ہو جائےگی ،جس طرح سے ٹرائل چلایا جا رہا ہے اس کی تاریخ میںمثال نہیں ملتی ،عمران خان کہیں نہیں جا رہے ،وہ واپس آئینگے ،کارکنوں کیلئے پیغام ہے کہ پرامن رہیں اور آٹھ فروری کو رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشنز پر رہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : مجھ سے ”ان ڈائریکٹ رابطے “کیے گئے،کمزور خاتون نہیں ہوں ،بشریٰ بی بی کے انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں